ماتھے کی لکیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیشانی پر پڑی شکن، جبین پر شکن ہونا، قسمت کی لکیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیشانی پر پڑی شکن، جبین پر شکن ہونا، قسمت کی لکیر۔